کراچی، عدالت نے سرکلر ریلوے کی زمین سے متعلق کیس کی سماعت 20نومبر تک ملتوی کردی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 17:42
(جاری ہے)
جہاں پاکستان ریلوے کی جانب سے تحریری جواب جمع نہ کرایا جا سکا،جس پر عدالت نے ریلوے حکام کو 20نومبر تک جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔
ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے پراجیکٹ کے لیے اضافی زمین درکار ہے، متاثرین نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ 2009 اور 2013 میں ریلوے کی جانب سے سروے ہوا تھا، سروے کے بعد یہ طے پایا تھا کہ ہماری آباد کاری جمعہ گوٹھ میں کی جائے گی، سید محمد علی شاہ اور حاجی صلاح الدین سمیت 20افراد نے سینیر سول جج کی عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.