قومی ٹیم کے گیند باز محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر رپورٹ کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:02

قومی ٹیم کے گیند باز محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر رپورٹ کر ..
شارجہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔19اکتوبر2017ء) قومی ٹیم کے گیند باز محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر رپورٹ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے آل راونڈر محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر زیر عتاب آگئے ہیں۔

(جاری ہے)

محمد حفیظ کا باولنگ ایکشن ایک مرتبہ پھر رپورٹ کر دیا گیا ہے۔ محمد حفیظ کا ایکشن ابوظہبی میں سری لنکا کیخلاف سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ کے بعد رپورٹ کیا گیا ہے۔