وزیر اعظم کی پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد
حکومت اقلیتوں کی فلاح وبہبود اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے،شاہد خاقان عباسی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 19:27
(جاری ہے)
جمعرات کے روز وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پاکستان اور دنیا بھر میں ہندو کمیونٹی کو دیوالی کی مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ حکومت اقلیتوں کی بہبود و فلاح اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لئے پرعزم ہے بانی پاکستان قائد اعظم کا وژن اور ہمارا آئین بھی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے آج سب سے زیادہ بین المذاہب اور ہم آہنگی کے فروغ کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ کوئی مذہب نفرت اور تشدد کا درس نہیں دیتا ۔
ہر مذہب انسانیت کے لئے امن ہم آہنگی اور محبت کے فروغ کا درس دیتا ہے مذہبی راہنما معاشرے کو انسانی بندھن میں باندھنے کے لئے مذہبی اقدار کو فروغ دیں تاکہ ملک سے فرقہ پرستی اور اقلیتوں میں تصادم کے ماحول کا خاتمہ ہو سکے انہوں نے ہندو کمیونٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ یہ ملک مزید مستحکم اور ترقی کر سکے ۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.