وزیرِاعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ ترکی سے قبل محمد عبداللہ گل کی ان سے ملاقات
خطے کی بدلتی سیاسی صورتِ حال ، افغانستان سمیت وزیرِ اعظم کے دورہ ترکی پر گفتگو کی گئی
جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:40
(جاری ہے)
ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن دشمن قوتوں کے پس پردہ ہاتھ بے نقاب کرنا ضروری ہے۔
اس موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان شاید خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے نوجوانوں کا کردار ضروری ہے ان کے بغیر ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔ معشیت کے حوالے سے آرمی چیف کے بیان پر دونوں رہنمائوں نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کا معشیت کے بارے میں بیان حقائق پر مبنی ہے ہمیں غیر ملکی قرضوں سمیت معاشی امور پر از سرِ نو پالیسی ترتیب دینے کی ضرورت ہے۔وزیرِ اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ داعش و دیگر جنگجو گروپس سے لڑنے کے لئے قوم میں اتحاد واتفاق لازم ہے اور حکومت اور نوجوان مل کر اپنا کردار ادا کریں گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔طارقمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.