ایشیا ہاکی کپ کے سپر فور راؤنڈ، شاہینوں کے فائنل میں پہنچنے کے امکانات معدوم
پاکستان اور جنوبی کوریا کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر، گرین شرٹس کی جانب سے واحد گول اعجاز احمد نے کیا میچ کے بہترین گول کا ایوارڈ اعجاز احمد کو ملا جبکہ پاکستان کے محمد رضوان سینئر شاندار کھیل پیش کرنے پر مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان سپر فور مرحلے کا اپنا تیسرا میچ 21 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر ملائشیا ایک میچ کھیل کر 3 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ، جنوبی دوسری پوزیشن پر براجمان ، بھارت کی تیسری پوزیشن
جمعرات 19 اکتوبر 2017 21:40
(جاری ہے)
پاکستان سپر فور مرحلے کا اپنا تیسرا میچ 21 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھیلے گا۔
پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر ملائشیا ایک میچ کھیل کر 3 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ جنوبی کوریا نے 2 میچز کھیلے جس میں اسے ایک میں کامیابی اور دوسرے میں ناکامی ہوئی اور وہ دوسری پوزیشن پر براجمان ہے۔بھارت اب تک سپر فور مرحلے کا جنوبی کوریا کے خلاف ایک میچ کھیل چکا ہے اور نتیجہ برابری کی نکلنے پر اسے ایک پوائنٹ ملا، جس کے ساتھ وہ تیسرے نمبر پر ہے۔پاکستان نے 2 میچز کھیلے جس میں اسے ایک میں ناکامی اور دوسرا میچ برابر ہوا اور اس طرح گرین شرٹس اسکورنگ ٹیبل میں ایک پوائنٹ کے ساتھ سب سے پیچھے ہے۔ گزشتہ روز سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں ملائشیا نے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی تھی۔جب کہ بھارت اور جنوبی کوریا کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا تھا۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.