گوجرہ، مدعی و ملزم فریق میں صلح کے بعد ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے قتل کے ملزم کو بری کردیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:14
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق 13جنوری2015کو تھانہ سٹی کے علاقہ سمن زار کالونی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے کوٹ امان اللہ گلی نمبر2کے رہائشی عبدالمجید کھوکھر کے جواں سال بیٹے حامد علی کو قتل کر دیا تھا اور بعد از تفتیش ملزم کی شناخت محمد زبیر ولد محمد رمضان ساکن 298ج ب گوجرہ کے نام سے ہی تھی اور پولیس نے چالان مرتب کرکے فاضل عدالت میں پیش کیا تھا۔
’’این این آئی‘‘کے مطابق مقدمہ کی سماعت جاری تھی دوران سماعت دونوں فریقین میں صلح ہو گئی اور مدعی فریق نے عدالت میں ملزم کو معاف کر دیا جس پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرہ ملک شفیق احمد نے ملزم کو مقدمہ قتل سے بری کرنے حکم جاری کردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
-
صحافی کالونی سب ڈویژن کا پولیس کے ہمراہ علاقے میں آپریشن،بجلی چوری میں ملوث 10ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.