وزیراعلیٰ بلوچستان سے جائنٹ ڈائریکٹرانٹیلی جنس بیوروانوارالحق خاور کی ملاقات
امن وامان کی صورتحال کی بہتری،دہشت گردوں ،شرپسندوں کیخلاف اقدامات سمیت دیگر متعلقہ امور پر بات چیت
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:28
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران امن وامان کی صورتحال کی بہتری،دہشت گردوں اورشرپسندوں کے خلاف اقدامات سمیت دیگر متعلقہ امور پر بات چیت کی گئی اور اس بات پر اطمینان کااظہارکیاگیا کہ دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں اورانٹیلی جنس ایجنسیوں کے درمیان مکمل ہم آہنگی اورمربوط روابط کے دوررس نتائج برآمد ہورہے ہیں اوردہشت گردوں کا ہرجگہ پیچھاکیاجارہاہے،وزیراعلیٰ نے اس عزم کااعادہ کیا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھاجائے گا اورصوبے میں امن واستحکام کو ہرصورت قائم کیاجائیگا۔
جوائنٹ ڈائریکٹرآئی بی نے یقین دلایا کہ اُن کا ادارہ سیکیورٹی فورسز کی ہرممکن معاونت جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.