آصف زرداری سے لاہور ڈویژن سے تعلق رکھنے والے پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات
سابق صدر کی پارٹی رہنمائوں کو انتخابات کی تیاریاں زورو شور سے شروع کرنے کی ہدایت چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میدان میں آچکے ہیں،پیپلزپارٹی جیسے جانثار اور دلیر کارکن کسی اور پارٹی میں نہیں ،یہ ہمارا اثاثہ ہیں،گفتگو
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:40
(جاری ہے)
آصف علی زردری نے کا کہ آئندہ انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینا ہے اور پولنگ کے ختم ہونے تک اپنا کام جاری رکھنا ہے۔
آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری میدان میں آچکے ہیں۔ پیپلزپارٹی نے نوجوانوں کو نوجوان قیادت دی ہے۔ سابق صدر نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی کل بھی طاقت تھی اور آج بھی قوت ہے۔ پیپلزپارٹی جیسے جانثار اور دلیر کارکن کسی اور پارٹی میں نہیں ہیں اور یہ کارکن ہی ہمارا اثاثہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ انتخابات آراوز کے انتخابات نہیں ہوں گے اور سب کو پتہ چل جائے گا کہ عوام کی صرف ایک ہی پارٹی پاکستان پیپلزپارٹی ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے کونے کونے کا دورہ کریں گے اور پارٹی کارکنوں سے ملاقاتیں کریں گے۔اس کے علاوہ سابق صدر آصف علی زرداری سے پیر آف تونسہ شریف خواجہ عطااللہ خان تونسوی نے بھی ملاقات کی جبکہ سوات سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر دوست محمد خان اورسوات کے مسلم لیگ(ن) کے روحیل امین نے بھی ملاقات کرکے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی حاجی نواز کھوکھر بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.