ضلعی محکمہ مال نے رواں سال 528ایکڑ چارمرلہ سرکاری اراضی قبضہ مافیا سے واگزار کرائی‘ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:51
(جاری ہے)
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو محمدشاہد نے بتایا کہ سرکاری زمینوں کو قبضہ مافیا سے واگزار کرانے کیلئے متعلقہ اسٹنٹ کمشنرز کو متحرک کیاگیا ہے اور واگزار کرائی گئی اراضی کی حفاظت کوبھی یقینی بنایا جارہا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ تحصیل سٹی میں 46ایکڑ،6کنال اور 6مرلہ زمین صدر میں 94ایکڑ 4کنال اور 14مرلہ،چک جھمرہ 17ایکڑ،3کنال 12مرلہ،جڑانوالہ میں 134ایکڑ،3کنال،10مرلہ،سمندری میں 27ایکڑ،3کنال،12مرلہ اور تحصیل تاندلیانوالہ میں 207ایکڑ 2کنال اور10مرلہ سرکاری زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرائی جاچکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
افغانستان بشام حملے کے منصوبہ سازوں کو حوالے کرے، پاکستان کا مطالبہ
-
خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل کا امکان
-
آئی ایم ایف نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کے اقدامات ناگزیر قرار دے دیئے
-
چین، جاپان اور جنوبی کوریا کا ایک 'نئی شروعات' کا عہد
-
وسطی امریکہ میں طوفان سے ہونے والی بھیانک تباہ کاریاں
-
جنوبی ایشیا میں گرمی کی شدید لہر سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر کا اجراء
-
حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کا غزہ حملوں کے جواب میں تل ابیب پر بڑا میزائل حملہ کرنے کا دعوی
-
پاکستان میں سونے کے کاروبار سے کوئی ٹیکس حاصل نہیں کیا جاتا جبکہ تنخواہ داروں اور عام شہریوں پر ٹیکس کا سارا بوجھ لادا جاتا ہے. مفتاح اسماعیل
-
پاپوا نیوگنی میں لینڈ سلائیڈنگ سے میں 670 سے زیادہ افراد ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں . اقوامِ متحدہ
-
خلیجی ممالک کی اسٹاک مارکیٹس مندی کا شکار‘ قطر کی مارکیٹ سب سے زیادہ متاثرہوئی
-
سینئر اداکار طلعت حسین کی نماز جنازہ ادا ، سپرد خاک کردیا گیا
-
کراچی میں جعلی پٹرول، ڈیزل بنانے والا گودام پکڑا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.