اسلام آباد کے جناح ایونیو پر تجاوزات کے خلاف آپریشن
بڑی تجارتی عمارتوں کی تجاوزات کو ختم کر دیا گیا
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:59
(جاری ہے)
اس آپر یشن کے دوران این آئی سی ایل بلڈنگ کے سامنے گاڑیو ں کی رکا وٹ کے لئے بنا ئے جانے والے غیر قانو نی بیر یئر ختم کر دئیے گئے اسی طرح جنا ح ایو نیو پر واقع یو نیایٹیڈ بینک لمیٹیڈ کی عما رت کے سامنے بھی مو جو د غیر قانو نی بیئر یئر بھی اکھاڑ کر ضبط کر لئے گئے جبکہ گرین ٹاور کی عمارت کے سامنے خود ساختہ حفاظتی باڑ کو بھی ختم کر دیا گیا ۔
اس کے علا وہ انفورسمنٹ کے عملے نے آئل اینڈ گیس کے مرکزی دفتر کے سامنے غیر قانو نی سکیو رٹی کیبن کو توڑ دیا گیا جبکہ عما رت کے سامنے غیر قانو نی بیر یئر کو بھی ہٹا کر ضبط کر لیا گیا ۔جنا ح ایو نیو پر حبیب بینک لمیٹیڈ کی عما رت کے سامنے گاڑیو ں کی رکا وٹ کے لئے لگائی جا نے والی آہنی زنجیروں کو بھی ضبط کر لیاگیا اور سٹرک پر بنا ئے جا نے والے بیر یئر بھی ختم کر دیئے گئے ۔ انفورسمنٹ ڈائر یکٹوریٹ کی ٹیم نے خصوصی آپر یشن کے دوران اسلام آباد کے معروف تجا رتی مر کز سینٹورس کے انٹری پو ائنٹس پر تعمیر کے جا نے والے غیر قانو نی لو ہے کی حفاظتی جا لیو ں کو اکھیڑ کر ضبط کر لیا گیا اور سینٹورس کی فٹ پا تھ پر قائم کی گئی تجا وزات کو ختم کر نے کے علا وہ اپنے پلا ٹ کی حدود سے باہر تعمیر کی جا نے والی گارڈ پو سٹ کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے کہا کہ اسلام آباد میں تجا وزات کے مکمل خاتمے تک یہ آپر یشن جا ری رہے گا۔ میئر اسلام آباد نے کہا کہ غیر قانو نی تعمیر ات اور تجا وزات کر نے والو ں کو تین دن کے نو ٹس دیئے جا رہے ہیں جبکہ بذریعہ اخبارات بھی تجاوزات کنندگان کو ہد ایت کی گئی ہے کہ وہ ایسی تجا وزات کو از خود ختم کر دیں بصورت دیگر اسی طرح بھر پو ر آپریشن کرکے ان کو مکمل ختم کیا جا ئے گا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے اور شہر یو ں کی مشکلا ت کو کم کر نے کے لئے قانو ن کی بالا دستی ہماری اولین ترجیح ہے۔انہو ں نے ایک بارتجاوزات کنندگان کو تنبیہ کی ہے کہ وہ غیر قانو نی تعمیر ات اور تجاوزات کو رضاکارانہ طور پر ختم کر کے ذمہ داری شہر ی کا ثبو ت دیں بصورت دیگر قانو ن کی عملداری کو یقینی بنانے کے لئے آہنی ہا تھو ں سے نمٹا جا ئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.