عمران خان اپنے سیاسی مستقبل سے مایوس ہو کر ملکی معیشت کے حوالے سے مایوسی پھیلا رہے ہیں،
مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تباہ حال معیشت کو بہتری اور ملک کو ترقی کی جانب گامزن کیا، سی پیک کی بدولت دس سال کے دوران سب سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے وزیر داخلہ، منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات احسن اقبال کی نوجوانوں کے وفد سے گفتگو
جمعہ 20 اکتوبر 2017 12:49
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ سٹاک ایکسچینج 53000 پوائنٹس کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی لیکن سیاسی افراتفری کے وجہ سے یہ رجحان برقرار نہ رہ سکا، سی پیک کی بدولت دس سال کے دوران سب سے زیادہ غیرملکی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔
انہوںنے کہاکہ عمران خان یہ بھی نہیں جانتے کہ قرضوں کو معیشت میں بہتری لانے اور پائیدار ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کیا جائے تو اس سے کچھ نقصان نہیں ہوتا، توانائی اور اندرا سٹرکچر کے منصوبوں سے ترقی کے دروازے کھلیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ کی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بدترین شکست کا سامنا‘وزیراعظم رشی سونک کا اقتدار خطرے میں
-
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
-
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
-
کینیڈین پولیس نے سکھ راہنما ہردیب سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار لیا
-
نیب نے ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کی پالیسی کی تیاری شروع کردی
-
ملک میں 1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی.محکمہ موسمیات
-
پاکستانی امریکن ڈاکٹر غزہ جاکر زخمی فلسطینیوں کا علاج کرنے لگے
-
پنجاب کے کسان پریشان کیوں ہیں؟
-
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ملک بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن 18 مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں1961 کے بعد رواں سال اپریل میں سب سے زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، رپورٹ
-
وزیر اعظم نے ججوں کی تعیناتی کیلئے آئینی ترمیم کی ہدایات کی ہیں،اعظم نذیر تارڑ
-
کوئی غلط فہمی میں نہ رہے‘ صوبے کی پائی پائی وصول کریں گے، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.