ڈاکٹر اجمل ملک کے ساتھ شالیمار تھیٹر میں مسلسل چھٹا اسٹیج ڈرامہ کر رہی ہوں ‘ ماہ نور
نمبر ون ہونے پر یقین نہیں رکھتی جو بھی اچھا پرفارم کرتا ہے اس کو ضرور داد دیتی ہوں‘ اداکارہ
جمعہ 20 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
انہوں نے ’’ این این آئی‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ریہرسل کے دوران اداکاروں کو سکرپٹ کے مطابق ایک ایک لائن یاد کرواتے ہیں اور فٹ ورک کا استعمال کیسے کیا جاتا ہے اس کے بارے میں بھی وہ اداکاروں کو بتاتے ہیں ان کے ساتھ کام کر کے میں نے بہت اچھی چیزیں سیکھی ہیں جو مستقبل میں میرے کام آئیں گی ۔
انہوں نے کہا کہ میں نمبر ون ہونے پر یقین نہیں رکھتی جو بھی اداکار اچھا پرفارم کرتا ہے اس کو ضرور داد دیتی ہوں۔ ماہ نور نے کہا کہ میں نے اپنی غلطیوں سے اصلاح کی ہے اورا ٓج ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھاتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شوبز سے کسی سے بھی جیلسی نہیں کیونکہ میری تمام توجہ صرف اپنے فن کی جانب مرکوز ہے ،فالتو چیزوں کیلئے میرے پاس وقت نہیں ۔ انہوںنے کہاکہ بعض لوگوںنے میری شرافت سے فائدہ اٹھا کر مجھے دلی ٹھیس پہنچائی جن کو میں کبھی نہیں بھول کرسکتی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.