متحدہ عرب امارات، بینک سے 635 ملین درہم نکلوانے والے 33 جعلساز گرفتار
جمعہ 20 اکتوبر 2017 15:47
(جاری ہے)
ملزم نمبر 9اور 10کے وکیل نے عدالت سے درخواست کی کہ اس کے موکل نے اپنے اکائونٹ میں 50ملین درہم جمع کرائے ہوئے ہیں اور ساری رقم کھاتے میں موجود ہے۔
اس نے اپنے کھاتے سے ایک درہم بھی نہیں نکایا۔ وکیل نے کہا کہ اس کے موکل کے موبائل پر 50ملین درہم جمع ہونے کا ایس ایم ایس جیسے ہی آیا تھا اس نے فوراً ہی بینک سے رجوع کیا تھا جس پر بینک نے یہ کہہ کر معاملہ رفع دفع کر دیا تھا کہ اسے نہیں معلوم کہ یہ رقم کہاں سے آئی ہے۔ عدالت نے سماعت کی اگلی تاریخ 14نومبر مقرر کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.