ناروے اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ،دونوں ممالک کے مابین تجارت کومزید بڑھانا چاہتے ہیں‘
ٹورے نیڈ ریبو ناروے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے ‘ پاکستان میں ناروے کے سفیر کی لاہور کلب کے دورہ پر گفتگو
جمعہ 20 اکتوبر 2017 22:06
(جاری ہے)
ناروے کے سفیر ٹورے نیڈ ریبو نے کہا کہ ناروے اور پاکستان کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہم دونوں ممالک کے مابین تجارت کومزید بڑھانا چاہتے ہیں، انہوں نے بتایا کہ ہزاروں پاکستانی ناروے میں مقیم ہیں اور مختلف شعبوں میں اہم اور نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں، ناروے پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کر رہا ہے اور آزادی صحافت اور صحافیوں کی سیکورٹی کے حوالے سے ناروے کی حکومت اور تنظیمیں یہاں کام کر ہی ہیں ۔
معزز مہمان کو کلب ممبران خصوصاً خواتین صحافیوں کی پروفیشنل صلاحیت بڑھانے کے منصوبوں اور کلب کیلئے سولر انرجی پلانٹ سے متعلق آگاہ کیا جس پر ٹورے نیڈریبو نے کہا کہ اس سلسلے میں ناروے کا سفارتحانہ اپنے ملک کی تنظیموں سے لاہور پریس کلب کے روابط قائم کروانے میں مددگار ہوگا۔ صدر محمد شہباز میاں نے معزز مہمان کو کلب کے مختلف شعبوں کا دورہ کروایا اور کلب کی جانب سے یادگاری شیلڈ اور پھول پیش کئے۔مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.