خادم پنجاب کسان پیکیج کے تحت 10 ماہ میں 1 لاکھ 73 ہزار چھوٹے کاشتکاروں کو بلا سود قرضے دئیے گئے
ساڑھے 12 ایکڑ تک اراضی کے کاشتکاروں کیلئے 100 ارب کے بلا سود قرضے دئیے جارہے ہیں‘ترجمان محکمہ زراعت
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 13:40
(جاری ہے)
رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔
اہلیت کے معیار پر پورا اترنے کی صورت میں متعلقہ کاشتکار سے بینک اور متعلقہ ادارے کی جاعنب سے مزید کاروائی کے لیے رابطہ کیا جائے گا۔کاشتکار تحصیل اراضی ریکارڈ سینٹر میں اصل شناختی کارڈ، موبائل نمبر اور زمین کی تفصیل کے ہمراہ تشریف لائیں۔مزارعین اور ٹھیکیداران بھی اس سکیم کے تحت قرضہ حاصل کرسکتے ہیں۔رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں30 نومبر 2017 تک توسیع کر دی گئی ہے۔اخوت، نیشنل رول سپورٹ پروگرام ، زرعی ترقیاتی بینک ، نیشنل بینک آف پاکستان اور ٹیلی نار بینک سے قرضہ لیا جاسکتا ہے۔بے زمین کاشتکار قرض کے لئے قریبی اخوت سینٹر یا نیشنل رول سپورٹ پروگرام سے رابطہ کریں۔مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے پنجاب زرعی ہیلپ لائن 0800-29000,0800-15000 پر صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک کال کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.