نواز شریف اداروں کو متنازعہ بناکر ملک میں انتشار وانارکی پھیلانا چاہتے ہیں، حکمران جماعت کا اقتدار مکمل ہوتے ہی (ن) لیگ تنکوں کی طرح بکھر جائے گی، تخت لاہور کے شہزادوں پر فرد جرم عائد ہونا قانون کی بالادستی اور شریف فیملی کی سیاست کا باب بند کرنے کا منہ بولتا ثبوت ہے، تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کا تقریب سے خطاب
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 18:51
(جاری ہے)
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے صدر اسحاق خان خاکوانی اور سٹی صدر ملتان ڈاکٹرخالد خاکوانی نے کہا کہ کارکن عمران خان کی ایک کال کے منتظر ہیں اور عمران خان کے ایک اشارے پر نوجوان کارکن موجودہ حکمرانوں کی کرپشن کیخلاف سڑکوں پر آنے کیلئے بے تاب ہیں۔
اس موقع پر پی ٹی آئی ضلع وہاڑی کے صدر خالد چوہان،بورے والا سے فاروق اعوان ایڈووکیٹ، سٹی جنرل سیکرٹری ندیم قریشی،شیخ طاہر علی،قربان فاطمہ،جہانزیب دولتانہ،حاجی نذیر،کاشف خاکوانی.عامرخاکوانی.مدثرخان.عامر چوہدری سمیت مقامی چئیرمین ایوب سلایرا ودیگر یوسی چئیرمینوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.