لاہو ر،ْ ناقص شہد، گلے سڑے مربے، معجونوں، ہربل ادویات کیلئے ناقص اشیاء فراہم کرنیوالی معروف ہربل فیکٹری سیل
ساڑھے چار ہزار کلو مربے، 6 ہزار کلو ناقص، گلے سڑے پھل، 3 ہزار کلو ناقص شہد پکڑا گیا،شہد کے نمونے لیبارٹری تجزیے کیلئے بھجوا دئیے گئے، ہجویری ٹاون میں ماڈرن فوڈ ساس پروڈکشن یونٹ کو بھی سیل، ملاوٹ ذدہ، مضر صحت اجزاء سے تیار کردہ 2800 کلو ناقص کیچپ تلف کردیا گیا
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 19:42
(جاری ہے)
کیچپ کی تیاری میں سٹارچ، فلیور، سکرین اور دیگر کیمیکلز کا استعمال کیا جا رہا تھا۔علاوہ ازیںبابر بلاک نیو گارڈن ٹائون میں واقع لال قلعہ، سر کار گڑیا بازار میں واقع مہر پان شاپ کو صفائی کے ناقص انتظامات گندے برتن دھونے والا ایریا،نوفوڈلائسنس،کیڑ ے مکوڑوں کی مو جودگی اور پہلے سے دی گئی ہدایات پر عمل نا کر نے کی بنا پر سیل کر دیاگیامزید برآں لدھر پنڈ بیدیاں روڈ مالموں سویٹس اینڈ بیکرزکو 10,000/-،فیصلے دیوان ملک شاپ کو 2,000/-، فرائے چکس مسلم ٹائو ن موڑ کو 5,000/-،خان چکن بروسٹ اسلام پورہ کو 3,000/-،چکن ان فاسٹ فوڈ کو 4,000/-،بگ بائٹ کو فاسٹ فو ڈ کو 4,000/-، ریلوے روڈ رائو نڈ میں واقع ریڈ چلی کو 21,500/-،مین بازاررائیونڈ میںواقع چمن سویٹ اینڈبیکرزکو10,000/-،حیدرروڈٹائون شپ میں واقع سلمان جوس کورنر3,000/-اورشیرکوٹ لاثانی کوزی حلیم کو 8,000کے جرمانے کئے گئے۔
پنجا ب فوڈ اتھا رٹی قصور کی ٹیم نے پھول نگر پتوکی میں کا روائی کرتے ہوئے رانا پان شاپ اور رمضان سویٹس کو ناقص صفائی، ممنوع اور غیر معیاری اور زائد المعیاد اشیاء کی فروخت پر جرمانہ کیا۔بعد ازاں سمیر ٹریڈرز، وارث کریانہ سٹور، صابر کریانہ سٹور، سپائسی فوڈز، مشتاق کریانہ سٹور، ملک غلام محمد کریانہ سٹور اور افضل آئس فیکٹری کو ناقص صفائی، ملازمین کی میڈیکل نہ ہونے، فوڈ لائسنس کی عدم موجودگی اور کھانے کی اشیاء کھلی رکھنے پر تحریری نوٹس جا ری کیے گئے ۔جبکہ بیگی پان شاپ، علی حسن پان شاپ، اعظم پان شاپ اور راشد پان شاپ کوصفائی اور معیار بہتر کرنے کی ہدا یا ت جا ری کی گئیں۔ رانا پان شاپ کو 13000، رمضان سویٹس کو10000جبکہ100ساشے گٹکا، 1کلو گرام مٹھائی،250گرام کھلا رنگ موقع پر تلف کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.