شہر خموشاں اتھارٹی کے تحت سیالکوٹ میں ماڈل قبرستان کیلئے اراضی کا انتخاب کر لیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر فرخ نوید
ہفتہ 21 اکتوبر 2017 20:15
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے شہر خموشاں اتھارٹی کے تحت پہلے فیز میں جن شہروں میں ماڈل قبرستان بنانے کی منظوری دی ہے ان میں سیالکوٹ بھی شامل ہے، حکومت کیطرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق ماڈل قبرستان کیلئے شہر کے قریب ترین موضع لدھا میں48کنال(6)ایکٹر اراضی کا انتخاب کیا گیا ہے ، یہ اراضی شہر کے قریب ترین ہونے کے ساتھ مین روڈ پر واقع ہے ۔
انہوںنے بتایا کہ شہر خموشاں اتھارٹی کے تحت اس قبرستان میں میت کو رکھنے کیلئے کولڈ سٹوریج، مرد و خواتین میت کو غسل کیلئے الگ الگ جگہ، جنازہ گاہ، ایمبولینس، جنازہ میں شرکت کیلئے عزیز و اقارب کو لیجانے کیلئے ٹرانسپورٹ کی سہولت ، ، قبرستان کی دیکھ بھال کیلئے سٹاف موجود ہوگا۔ انہوںنے بتایاکہ مستقبل میں ڈسکہ، سمبڑیال اور پسرور میں بھی اسی نوعیت کے منصوبہ جات کیلئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ اندورن شہر نئے قبرستان کیلئے اراضی کے انتخاب اور عطیات کے حصول کیلئے میئر میونسپل کارپوریشن توحید اختر چوہدری کی سربراہی میں کمیٹی میں اے سی سیالکوٹ شاہد عباس، ایم پی ایز چوہدری اکرام اور رانا عبدالستار شامل ہونگے، ضلعی انتظامیہ کمیٹی کی سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر طرح کی معاونت فراہم کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.