آصف علی زرداری کی (آج )دوبارہ لاہور واپس آنے کا امکان

اتوار 22 اکتوبر 2017 14:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2017ء) پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ و سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا آج (پیر) کے روز دوبارہ لاہور واپسی متوقع ہے ۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری نے لاہور میں نو روز قیام کے دوران بھرپور سیاسی سر گرمیاں کی تھیںاورہفتہ کے روز اچانک کراچی روانہ ہو گئے تھے ۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری آج پیر کے روز دوبارہ لاہور واپس آکر سیاسی سر گرمیاں شروع کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :