عوام کی خدمت کو ہم عبادت سمجھ کر سرانجام دے رہے ہیں ،موجودہ دور اور ماضی میں عوام کیلئے کافی منصوبے بنائے
بے روزگاری کم کرنے کیلئے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دیئے ، تعلیم صحت ، بجلی ، مواصلات اورپینے کے صاف پانی کی فراہمی سمیت دیگر منصوبوں پر خطیر رقم خرچ کی ، آئندہ بھی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے سابق صوبائی وزیر خزانہ و ایم پی اے میر محمد عاصم کرد گیلو کی صحافیوںسے گفتگو
اتوار 22 اکتوبر 2017 21:10
(جاری ہے)
رکن بلوچستان اسمبلی میر محمد عاصم کرد گیلو نے کہاکہ عوام نے ہمیں خدمت کے لئے منتخب کیا ہے ہم اپنی ان ذمہ داریوں سے عہدہ برا ہو کر کسی بھی مرحلے پر عوام کو تنہا نہیں چھوڑا ہمیشہ ان کے مسائل کے حل کرنے میں مگن رہے ،تعلیم اور ہیلتھ کو ترجیحات میں شامل کرکے عوام کے بنیادی مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کیا ۔
دستیاب وسائل کے اندررہتے ہوئے اب بھی عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ اجتماعی منصوبوں کو اہمیت دیکر عوام کی فلاح وبہبود کے لئے خصوصی اقدامات کررہے ہیں ۔ اب الیکشن قریب ہے انشاء اللہ اپنی کار کردگی اور خدمت کی بدولت ایک با ر پھر عوام میں جائیں گے اور ان کے ووٹوں سے منتخب ہوکر خدمت کو اسی طرح جاری و ساری رکھیں گے۔ انہوںنے کہاکہ صحافی اور سیاستدانوں کے درمیان جو سیاسی رشتہ قائم ہے وہ کبھی بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہوسکتا ہے یہ سیاسی رشتہ اسی طرح قائم و دائم رہیگا۔ سیاستدان اورصحافی ملکر جو قومی خدمت سرانجام دے رہے ہیں اس کو اسی طرح تسلسل کے ساتھ جاری رکھیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.