فلم ’’ارتھ‘‘ کا بھی ریمیک بننا چاہیئے، شبانہ اعظمی
پیر 23 اکتوبر 2017 12:40
(جاری ہے)
جب ان سے سوال کیا گیا کہ آپ کے خیال میں کون سی فلم کا ریمیک بننا چاہیئے جس پر ان کا کہنا تھا کہ فلم ’’ارتھ‘‘ کا ریمیک بننا چاہیئے کیونکہ وہ ایک میچور محبت کی کہانی ہے اور مجھے یقین ہے کہ فلم کا ریمیک شائقین میں بہت مقبول ہو گا۔
فلم میں ودیا بالن کو کاسٹ کیا جائے کیونکہ وہ ایک اچھی اور بہترین اداکارہ ہیں۔ ودیا کی آواز بہت خوبصورت ہے اور وہ اپنے آپ کو ہر قسم کے کردار میں ڈھالنا بخوبی جانتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائیگی
-
کرینہ کپور کی فلم جان جاں نے نیٹ فلکس پر شاہ رخ خان کی جوان کو پیچھے چھوڑدیا
-
صبورعلی کو بھی دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا
-
ہم جنس پرستی حرام،مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہے، فیصل قریشی
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت کو کچھ اور منظور تھا،جاوید شیخ
-
بھارتی ریپ گلوکار بادشاہ کیساتھ صرف سلام دعا والی دوستی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں، ہانیہ عامر
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو فلمی اداکارہ رانی کی31ویں برسی 27 مئی کو منائی جائے گی
-
عامرلیاقت کی موت طبعی نہیں، قتل کیا گیا، دانیہ شاہ کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
-
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
-
سلمیٰ آغا کی وجہ سے شوبز کیریئر میں بہت نقصان اٹھانا پڑا، جاوید شیخ
-
شادی کی افواہوں پر اداکارپربھاس کی لب کشائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.