![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور کوشش
جمعہ 24 مئی 2024 15:31
![بھارت : فلم ’’ہمارے بارہ“ مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی ایک اور ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_b6ff6_1716546662.jpg._2)
(جاری ہے)
بھارتی مسلمانوں نے فلم کے ٹریلر دیکھنے کے بعد فلم پر سخت برہمی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فلم کے ذریعے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی گئی ۔یہ فلم تیار کرنے والوں کی متعصبانہ ذہنیت اور مسلم دشمنی کا اس بات سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ فلم ریلیز سے قبل ہی فرانس میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی فیسٹول کے لیے منتخب کر لی گئی ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ اس فلم کے تخلیقی ہدایت کار بدری ناتھ کیدار جبکہ ہدایت کار کمل چندر ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر روی گپتا ، وریندر بھگت ، سنجے ناگپال اور شیو بالک ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
کرائم ویب سیریز ’’مرزاپور‘‘ کے سیزن 3 کا ٹریلرجاری
-
اداکارانوپم کھیرکے دفترمیں چوری کی واردات، تحقیقات شروع
-
اداکارہ پریانکا چوپڑا فلم شوٹنگ کے دوران ایک بارپھر زخمی ہوگئیں
-
ظہیراقبال اور اہل خانہ کی سوناکشی سنہا کے والد شتروگھن سنہا سے ملاقات
-
فلم ’’عمروعیار‘‘ عید کے پہلے تین دن ریکارڈ کمائی کرنے میں کامیاب
-
اداکارفیروزخان کی دوسری اہلیہ اوربیٹی کیساتھ پہلی تصویر تنازع کاشکار
-
پاکستانی فلم سازوں سے آسکر کے لیے نامزدگیاں طلب
-
گلوکارملکو کی درخواست جسٹس شمس مرزا کے پاس سماعت کیلئے مقرر کرنے کی سفارش
-
قوال امجد صابری کی آٹھویں برسی کل منائی جائے گی
-
نصرت فتح علی خان کی ’ان سنی قوالی‘ کے ساتھ نایاب البم ریلیز کیلئے تیار
-
چاہت فتح علی خان کا بدو بدی 2 گانا ریلیز، یوٹیوب پر جاری نہیں کیا جائیگا
-
پاکستانی اردو فلم بھیڑیا کا رنگا رنگ پریمئیر شو ،فلم کی کاسٹ کی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.