نئے آبی ذخائر کی تعمیر کیلئے آبی ماہرین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، پاکستان کسان بورڈ
پیر 23 اکتوبر 2017 13:41
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ڈیمز کم ہونے کی وجہ سے سالانہ ایک کھر ب ڈالر مالیت کا پانی ضائع ہو جاتا ہے۔ انہوںنے بتایاکہ سلٹ جمع ہونے سے منگلا، تربیلا، چشمہ میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش18.71ملین ایکڑ فٹ سے 32 فیصد تک کم ہوکر 12.76ملین ایکڑ فٹ رہ گئی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ پاکستان کے دریائوں سندھ ، جہلم، کابل ، چناب وغیرہ میں سالانہ 130سے 135ملین ایکڑ فٹ پانی آتاہے جس میں سے صرف 9 فیصد ذخیرہ کیا جاتا ہے۔ نہوںنے کہا کہ وفاقی حکومت تمام صوبوں کے سرکردہ سیاستدانوں ، آبی ماہرین اور سٹیک ہولڈرز کو اسلام آبادمیں ایک مقام پر جمع کریں اور تمام افراد کے تحفظات دور کرتے ہوئے خالصتاً قومی مفاد میں کالاباغ ڈیم سمیت دیگر آبی ذخائر کی تعمیر کا متفقہ فیصلہ یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.