اسسٹنٹ کمشنر کا ڈی ایچ کیوہسپتال اور اراضی ریکارڈ سنٹر کادورہ، طبی سہولیات کا م کاجائزہ
پیر 23 اکتوبر 2017 21:10
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدائیت کی کہ وہ ہسپتال کے انتظامی امور میں مزید بہتری لائیں جبکہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف مریضوں کے علاج معالجہ کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں وقف کردیں تا کہ دکھی انسانیت کی صحیح معنوں میں یقینی بنایا جا سکے۔
دریں اثناء انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر خانیوال کا بھی اچانک معائنہ کیا اور جائیداد کی خرید و فروخت پر دستاویزات کے حصول کے لیے اراضی سنٹر پر آنے والوں کو فردات اور نقولات کے کمپیوٹرائزڈ اجرا کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے اراضی ریکارڈ سنٹر پر آنے والے لوگوں سے دی جانے والی سروسز بارے دریافت کیا ۔انہوں نے متعلقہ افسران اور ڈیوٹی پر متعین ملازمین کو ہدایت کی کہ وہ جائیدادوں کی دستاویزات کے اجرا کے کام کو ذمہ داری سے سرانجام دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.