سندھ کی عوام نے پیپلز پارٹی کی لوٹ مار کے خلاف فیصلہ دے دیا ،غلام مصطفی
آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سندھ سمیت پورے ملک سے بھر سے کامیابی حاصل کرکے عوام کو مظالم اور مسائل سے نجات دلا ئے گی
پیر 23 اکتوبر 2017 21:51
(جاری ہے)
سندھ کے غیور سیاسی کارکن اور عوام پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کو خیرباد کہہ کر بڑی تعداد میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کررہے ہیں ،سہیون کا کامیاب جلسہ عام سے یہ بات ثابت ہوچکا کہ سندھ کی عوام تبدیلی چاہتے ہیںاور پیپلز پارٹی کے طویل عرصے سے لوٹ مار کا خاتمہ اب ہونے کو ہے غلام مصطفی نے کہاکہ چیئر مین عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی پاکستان کے سب سے بڑی عوامی قوت بن چکی ہے اور انشا اللہ 2018ء کو سندھ سمیت پورے ملک سے پاکستان تحریک انصاف بھر پور کامیابی حاصل کرے گی اور عوام کو تعلیم ،صحت سمیت بنیادی ضروریات اُن کی دہلیز تک پہنچایا جائیگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.