6کروڑ50لاکھ روپے کی لاگت سے یونین کونسل پکا گڑھا کی گلیوں اور سیوریج کے مختلف منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، صوبائی وزیر بلدیات
پیر 23 اکتوبر 2017 22:10
(جاری ہے)
صوبائی وزیربلدیات محمد منشاء اللہ بٹ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اضلاع میں ماڈل قبرستانوں کے قیام کیلئے شہر خموشاں اتھارٹی قائم کردی ہے جس کے تحت شہر اقبال ؒ میں بھی ماڈل قبرستان کی تعمیر کیلئے جلد موزوں اراضی کا انتخاب کرکے کام کا آغاز کردیا جائے گا۔
۔ انہوں نے موقع پر بلدیاتی نمائندوں پر زور دیا کہ عوام نے انہیں اپنی خدمت کیلئے منتخب کیا ہے لہذا وہ اپنی تمام تر توجہ عوام کی خدمت پر مرکوز رکھیں اور ان کے مسائل ان کے گھر کے دہلیز پر حل کرنے کیلئے اپنی ذمہ داریوں کا احساس کریں ۔ انہوں نے کہاکہ خدمت خلق سے بڑھ کر کوئی عبادت نہیں ۔ انہوں نے کہاکہ بلدیاتی امیداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام الناس کو بہتر ین میونسپل سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں ۔ انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کا منشور عوام کی خدمت ہے اور عوام کی خدمت کا سفر جاری و ساری رہے گا۔مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.