قندیل بلوچ قتل کیس ; مفتی عبد القوی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل اکتوبر 11:31

قندیل بلوچ قتل کیس ; مفتی عبد القوی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 اکتوبر 2017ء) : قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم مفتی عبد القوی کو اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبد القوی کی گذشتہ روز انجیو پلاسٹی کی گئی جس کے بعد چوبیس گھنٹے آبزرویشن میں رکھنے کے بعد انہیں اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

مفتی عبد القوی کو کچھ دیر میں اسپتال منتقل کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں مفتی عبد القوی چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :