پولیو وائرس کے خاتمے سے پاکستان میں 5 لاکھ افراد معذوری سے بچ گئے،وزیراعظم
پاکستان پولیو وائرس کے حامل آخری تین ملکوں میں شامل ہے‘ ہمیں عزم کرنا ہے کہ پاکستان میں پولیو وائرس پھر کبھی پیدا نہ ہو‘ انسداد پولیو کاوش میں ’’صحت محافظ‘‘ کی خدمت قابل تعریف ہیں‘ تین دہائیوں کی مسلسل کوششوں سے پولیو کے مکمل خاتمے کے قریب ہیں،وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پولیو کے خاتمے کے عالمی دن پر پیغام
منگل 24 اکتوبر 2017 12:14
(جاری ہے)
یقینی بنائیں گے کہ آئندہ کسی بچے کو پولیو کا مرض لاحق نہ ہو۔ دنیا سے پولیو وائرس کے خاتمے کے باعث ایک کروڑ ساٹھ لاکھ افراد معذوری سے محفوظ رہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان پولیو وائرس کے حامل آخری تین ملکوں میں شامل ہے۔ تین دہائیوں کی مسلسل کوششوں سے پولیو کے مکمل خاتمے کے قریب ہیں ہمیں عزم کرنا ہے کہ پاکستان میں پولیو وائرس پھر کبھی پیدا نہ ہو۔ انسداد پولیو کاوش میں صحت محافظ کی کدمت قابل تعریف ہے۔ صحت محافظ کی انتھک کوشش سے آج پولیو وائرس کے مکمل خاتمے کے قریب ہیں مہم میں سیاسی جماعتوں‘ مذہبی رہنمائوں‘ مسلح افواج‘ سکیورٹی اہلکاروں کے شکر گزار ہیں قومی مقصد کے لئے عوامی اتحاد سے ہر چیز کا حصول ممکن ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.