رکشہ ڈرائیور کا بیٹا محمد سراج بھارتی ٹی ٹونٹی ٹیم کا حصہ بن گیا
منگل 24 اکتوبر 2017 14:47
(جاری ہے)
محمد سراج نے کہاکہ مجھے فخر ہے کہ 23 برس کی عمر میں اپنی فیملی کی ذمہ داری اٹھالی ہے، جس دن مجھے آئی پی ایل کنٹریکٹ ملا میں نے اپنے والد سے کہا کہ انھیں اب کام پر جانے کی ضرورت نہیں ہے، میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ نئے گھر میں منتقل ہوچکا ہوں، مجھے امید تھی کہ قومی ٹیم میں شامل ہوں گا مگر یہ موقع اتنی جلدی مل جائے گا اس کی توقع نہیں تھی۔
واضح رہے کہ رواں برس جب محمد سراج کو آئی پی ایل نیلامی میں 2.6 کروڑ روپے کی خطیر رقم میں خریدا گیا تب انھوں نے عہد کیا تھا کہ اب وہ اپنے والد کو کبھی رکشہ نہیں چلانے دیں گے البتہ وہ اس عہد پر قائم ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.