بیٹی کی جاب سے مرضٰ کی شادی پر باپ نے فیس بک پر ہزاروں افراد کے سامنے خودکشی کرلی
ہفتہ 28 اکتوبر 2017 19:57
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے رہائشی ایان اوزو نے فیس بک پر لائیو کہا کہ میری بیٹی نے نہ مجھ سے کوئی مشورہ کیا اور نا ہی اجازت لی، بس ایک فون کرکے اپنی شادی کی خبر سنادی، میری بیٹی کا سسر میری جگہ اس کا وکیل بنا جبکہ یہ میرا حق تھا۔
اس بات نے میرا دل توڑ دیا ہے۔ اب میں مزید زندہ نہیں رہنا چاہتا۔ایان نے اسی دوران اپنے ہاتھ میں موجود پستول لہرانا شروع کردیا اور دوستوں کی جانب سے سمجھائے جانے کے باوجود اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر خودکشی کا یہ ایک نیا کیس ہے تاہم موت کے حوالے سے مزید تحقیقات کررہے ہیں۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.