لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ٹریٹ پولو کپ آج سے شروع ہو گا
پیر 6 نومبر 2017 17:17
(جاری ہے)
بدھ آٹھ نومبر کو پول بی میں ریمنگٹن پولو کا مقابلہ داد گروپ سے جبکہ بلیک ہارس پینٹس کا مقابلہ گارڈ گروپ سے ہوگا۔
پول اے میں دیوا اوون کی ٹیم میں میاں مصطفی عزیز، عمران اختر، ممتاز عباس نیازی اور ثاقب خان خاکوانی، ٹیرا انرجی کی ٹیم میں فراست علی چٹھہ، غلام مصطفی منوں، حارث ہارون ملک اور احمد بلال ریاض ، ارٹیما میڈیکل میں دانیال شیخ، میر حذیفہ احمد، عمر اسجد ملہی اور راجہ ارسلان نجیب، بی بی جے پائپ کی ٹیم میں رضا نواز ٹوانہ، احمد زبیر بٹ، عبدالرحمان منوں اور احمد نواز ٹوانہ شامل ہیں۔ پول بی میں ریمنگٹن پولو کی ٹیم میں ڈاکٹر فیصل کھوکھر، بلال حیات نون، آغا موسی علی خان اور بلال حئی، داد گروپ میں عبداللہ داد، محمد عثمان ملک اور احمد حیات نون، بلیک ہارس پینٹس میں چودھری حسن منصور، ابوبکر صدیق، فہد محمد نون اور عمار خالد، گارڈ گروپ میں میاں خرم منیر، محمد سامر ملک، تیمور علی ملک اور تیمور مواز خان شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.