نیب راولپنڈی نے مختلف مقدمات میں ملوث محکمہ جنگلات گلگت بلتستان کے چار افسران کو گرفتار کر لیا
پیر 6 نومبر 2017 19:53
(جاری ہے)
محکمہ جنگلات کے یہ افسران ٹمبر ڈسپوزل پالیسی 2013ء کے دوران درختوں کی غیر قانونی کٹائی میں ملوث تھے، وہ اس عرصہ کے دوران پابندی کے باوجود درختوں کی کٹائی میں ملوث تھے جس سے جرمانہ کی عدم ادائیگی کی بناء پر قومی خزانہ کو 225 ملین روپے کا نقصان پہنچا۔
ملزموں کو پیر کو جسمانی ریمانڈ کیلئے احتساب عدالت گلگت بلتستان میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے ملزموں کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ گرفتار کئے گئے ملزموں میں ڈویژنل فاریسٹ آفیسر استور سلیم الله خان، سابق کنزرویٹر گلگت محمد زمر، سابق رینج فاریسٹ آفیسر تھور قدر دان اور سپرنٹنڈنٹ محکمہ جنگلات گلگت بلتستان فرید الله خان شامل ہیں۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔ دوران تفتیش ملزموں سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.