ریلوے انجنوں کی بحالی کے نام پر 43 کروڑ کا غیر معیاری پروزے خریدنے کا انکشاف
انجنوں میں غیر معیاری پروزوں کی تنصیب ریلوے حادثات کا پیش خیمہ ثبت ہوسکتی ہے، سیکرٹری اور وزیر ریلوے کو علم ہونے کے باجود کرپٹ مافیا کے خلاف کارروائی سے گریزاں ، معاملہ پارلیمانی کمیٹی میں پہنچ گیا
پیر 6 نومبر 2017 20:15
(جاری ہے)
ناقص میٹریل اور غیر معیاری تکنیکی سامان کی ریلوے انجنوں میں تنصیب کرنے کا انکشاف آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی حالیہ رپورٹ میں کہا ہے کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ریلوے حکام نے 43 کروڑ روپے مالیت کا ناقص اور غیر معیاری سامان انجنوں اور سگنل سسٹم میں لگا رکھا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام نے ریلوے انجن پر پرزے لگانے کیلئے من پسند ٹھیکیداروں کو اربوں روپے کے کنٹریکٹ دیا تھا متعلقہ ٹھیکیدار نے ریلوے کے کرپٹ مافیا سے ساز باز کرکے ریلوے انجنوں کے لئے ناقص اور غیر معیاری پروزے و دیگر سامان فراہم کردیا۔ متعلقہ حکام نے بھی اس کی نشاندہی کی لیکن حکام نے 43 کروڑ روپے کے سامان کو نہ تبدیل کیا اور نہ ناقص میٹریل فراہم کرنے والوں کے خلاف کوئی کارروائی کی۔ رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ کنٹرولر سٹورز کراچی نے ٹھیکیدار سے ملکر 380 ملین روپے کا غیر معیاری سامان خریدات ھا اور یہ پرزے انجنوں اور سگنلز میں تنصیب بھی کردیا گیا لاہور اور متعلقہ ورکشاپوں کو فراہم کردیا جہاں ریلوے انجنوں میں تنصیب کردیا گیا۔ یہ نااہلی سپیشل پراجیکٹ آف 150 لوکو کے انچارج افسران نے کسی تھی جس کی نگرانی چیف کنٹرولر کررہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.