لاہور ،واپڈا اور لیسکو ملازمین شدید استحصال اور لاقانونیت کا شکار ہیں،ً ان سی12 سے -14گھنٹے ڈیوٹی لیجارہی ہے، سراج الدین ثاقب مرکزی صدر
پیر 6 نومبر 2017 20:35
(جاری ہے)
تاکہ مزدور مسائل حل نہ ہوسکیں اور محنت کش ہائیڈرو یونین کے ہاتھوں بلیک میل ہوتے رہیں۔سراج الدین ثاقب نے کہا کہ دفاتر میں غیر قانونی تالہ بندی، سرکاری گاڑیوں کا استعمال اور محنت کشوں کو یہ کہہ کر جلسے کیلئے بلایاگیا کہ میٹر ریڈر کیخلاف اوور بلنگ کے حوالے سے حکومتی قانون سازی اور فسٹ سرکل میں جیا موسیٰ سب ڈویثرن سٹاف سے انتقامی کاروائیوں کیخلاف احتجاج ہوگا لیکن خورشید احمد نے اپنی تقریر میں اس بارے ایک لفظ نہیں بولا بلکہ وہ حسب روایت حکومت اور انتظامیہ کی تعریفیں کرتے رہے۔
پیغام یونین کے صدر نے کہا کہ خالق کائنات کے فضل سے اب مزدور ہائیڈرو یونین کے دھوکے میں نہیں آئیں گے اور نیب ہائیڈرو قیادت سے اربوں روپے کے لیبر حال اور کروڑوں روپے کے غیر قانونی اثاثوں کا حساب لیگی۔ پیغام یونین محنت کشوں کا استحصال نہیں ہونے دیگی۔ سراج الدین ثاقب نے واضح کیا کہ اگر چیف ایگزیکٹو لیسکو نے پیغام یونین کے قانونی مطالبات تسلیم کرنے میں پس وپیش کی یا ہائیڈرو کی لاقانونیت اور استحصال بند نہ کرایا تو لیسکو چیف آفس کا اگلی جمعرات(ورکنگ ڈی) کو شدیدگھیرائو کیا جائیگا۔ انہوںنے اوور بلنگ کے نام پر میٹر ریڈرز کے استحصال کی مذمت کی اور اوور بلنگ کے حقیقی ذمہ داران کے احتساب پر زور دیا۔ اس موقع پر اشفاق شاہ ڈپٹی صدر، عزیز الرحمن چیئرمین فیروز والہ، عبدالشکور اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل، عبدالرحمن چیئرمین لیسکو لائن سٹاف، امان اللہ سیکرٹری لائن سٹاف ، محمد سلطان، محمد اعظم، محمد یوسف، عبدالرحمن، قسور کاظمی ودیگر بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.