قندیل بلوچ قتل کیس،مفتی عبد القوی کا 6 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع،
سماعت 13 نومبر تک ملتوی
منگل 7 نومبر 2017 14:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزم مفتی عبد القوی کو جوڈیشل مجیسٹریٹ پرویز خان کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے عدالت سے استدعا کی کہ کیس کا چالان تاحال مکمل نہیں ہوسکا جس کی وجہ سے مفتی عبد القوی کا مزید جوڈیشل ریمانڈ دیا جائے جس پر عدلات نے تفتیشی افسر کی سرزنش کی اور پولیس کو اگلی پیشی پر ہر صورت چالان مکمل کرنے کے احکامات دیئے۔
اس موقع پر مفتی عبد القوی نے وکلا کہا کہ ان کے موکل کا قندیل بلوچ کے قتل میں کوئی کردار نہیں تاہم اسکے باوجود پولیس چالان کی تکمیل میں جان بوجھ کر تاخیر حربے استعمال کر کے مفتی عبد القوی کو سازشوں کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہے جس کا چیف جسٹس آف پاکستان بھی نوٹس لیں۔ عدالت نے کیس کی سماعت 13 نومبر تک ملتوی کر دی ہے جس کے بعد مفتی عبد القوی کو دوبارہ سینٹرل جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.