گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی سے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات
باہمی دلچسپی کے امور سمیت ملک اور صوبے میں امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعرات 9 نومبر 2017 21:43
(جاری ہے)
گورنر بلوچستان نے ملک بھر میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن ردالفساد کے تحت جاری کاروائیوں پراطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف سیاسی وعسکری قیادت سمیت پوری قوم یکجا ہے۔
انہوں نے اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے اولے اداروں کے مؤثر اقدامات وطن عزیز سے دہشت اور وحشت پر مبنی ذہنیت کا نہ صرف مکمل خاتمہ ہوگا بلکہ پائیدار امن کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ اس موقع پر کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے صوبہ کی ترقی اور استحکام کے لئے پاک فوج کی جانب سے ہر طرح کے تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ پاک فوج اور صوبائی حکومت مل کر صوبہ کی خوشحالی اور امن وامان برقرار رکھنے کے لئے ہرممکن اقدام کرے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
-
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس یوم تکبیر پر منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ (ن)مریم اورنگزیب
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.