آلو کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کیلئے اقدامات جاری ہیں ،سکیرٹری زراعت
جمعہ 10 نومبر 2017 17:59
(جاری ہے)
آلو کی منافع بخش کاشت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری زراعت نے کہا کہ آلو چاول،مکئی،اور گندم کے بعد چوتھی اہم ترین غذائی فصل ہے، پنجاب میں آلو کی کل پیداوار تقریباً 4 ملین ٹن ہے، رقبہ اور پیداوار کے لحاظ سے پاکستان میں پنجاب پہلے اور خیبرپختونخواہ دوسرے نمبر ہے۔
انہوںنے کہاکہ آلو کی برآمد کے پروگرام کو باقاعدہ اور منظم بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،زرعی ترقی اور کسانوں کی خوشحالی کیلئے حکومت تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لا رہی ہے، جدید مشینی زراعت کے فروغ کیلئے 2.50کروڑ روپے فی سنٹر اور کم سے کم 1کروڑ روپے فی سنٹر دئے جائیں گے،2.25 ارب روپے کی خطیر رقم سے جدید نظام آبپاشی کو ترویج دی جارہی ہے۔زرعی شعبے کا گروتھ ریٹ 0.27 فیصد سے بڑھ کر3.46فیصد تک پہنچ چکا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.