کراچی ،جناح اسپتال انتظامیہ نے وزیر صحت سندھ کے کو آرڈینٹر سید امیر حسین شاہ سے ملنے والا نیا دفتر خالی کر والیا
اسپتال میں بیرونی مریضوں کے مسائل حل کرنے والا نہ ہونے سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا
جمعہ 10 نومبر 2017 21:25
(جاری ہے)
جناح اسپتال کی انتظامیہ کی جانب سے و زیر صحت کے کو آرڈینٹر سید امیر حسین شاہ دفتر خالی کرائے جانے کا اعلی حکام نے اب تک کوئی نو ٹس نہیں لیا ۔
جناح اسپتال میں وزیر صحت کے کو آرڈینٹر کے دفتر کی بندش سے بیرونی مریضو ں کے مسائل سننے اور حل کرنے والا اب کوئی نہیں جس کی وجہ سے غریب مریضوں کے علاج و معالجے کے حوالے سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور کراچی سمیت اندرون سند ھ سے آنیوالے مریض جناح اسپتال میں دربدر کی ٹھوکریں کھا نے پر مجبور ہیں ۔واضع رہے کہ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف پاکستان کے مرکزی رہنما اور وزیر صحت سندھ کے کو آرڈینٹر سید امیر حسین شاہ کو جناح اسپتال میں بے آسرہ مریضوں کی مشکلات کو دور کرنے اور مریضوں کوانتظامیہ سے متعلق شکایتوں کو فوری دور کرنے کی ذمہ داریاں تفویض کی گئی تھیں مگر جناح اسپتال انتظامیہ کی جانب سے ان کا دفتر خالی کرائے جانے سے پریشان حال مریضوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے ۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.