پاکستان انٹرنیشنل سیریز بیڈمنٹن ٹورنامنٹ ، لیڈیز سنگل میں پاکستان کی ماہ مور شہزاد نے فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کر لیا
مرد سنگل میں پاکستان کے دونوں کھلاڑی سیمی فائنل میں ہار گئے مینز ڈبل میں پاکستان کی دونوں جوڑیوں نے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا
ہفتہ 11 نومبر 2017 22:15
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے لیاقت جمنازیم میں ہفتہ کے روز کھیلے گئے منز سنگل کے پہلے سیمی فائنل میں ترکی کے کھلاڑی نے پاکستان کے رضوان اعظم کو 21-17، 21-16سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں ویتنام کے کھلاڑی نے پاکستان کے محمد عرفان سعید بھٹی کو 17-121، 21-12اور 21-12سے ہرا دیا۔
ویمنز سنگل کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا کی کھلاڑی نے پاکستان کی سہرا اکرم کو 21-16اور21-04سے اور دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کی ماہ مور شہزاد نے ویتنام کی کھلاڑی کو ہرا دیا۔ مینز ڈبل کے پہلے سیمی فائنل میں رضوان اعظم کا شف سلہری نے ہم وطن محمد عتیق اور اویس زاہد کو21-19اور21-17سے ہرا دیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں محمد عرفان سعید بھٹی اور عظیم سرور نے ویتنام کی ٹیم کو ہرا دیا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں بولرز پیسے لے کر تباہ ہورہے ہیں : وسیم اکرم
-
پاکستان اگلے سال سائوتھ ایشن گیمز کی میزبانی کرے گا ‘احسن اقبال
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.