ایران کے فٹبال کلب نے مسعود شجاعی کو اسرائیل کیخلاف میچ میں حصہ لینے پر آیت اللہ علی خامنہ ای سے معذرت نہ کرنے پر ٹیم سے نکال دیا
پیر 13 نومبر 2017 21:45
(جاری ہے)
ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود شجاعی سے کہا گیا تھا کہ وہ انسٹا گرام پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ علی خامنائی سے تحریری طور پر معافی مانگیں کیونکہ انہوں نے ایتھنز میں ہونے والے فٹ بال مقابلوں میں یونانی فٹ بال کلب پانینیس کی نمائندگی کرتے ہوئے اسرائیلی فٹ ٹیم کے خلاف مقابلے میں حصہ لیا تھا تاہم شجاعی نے سپریم لیڈر سے کسی قسم کی معذرت کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ اس نے جو کچھ کیا وہ محض پیشہ وارانہ اصولوں کے مطابق کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ایتھنز میں اسرائیل کے خلاف میچ میں شرکت کرنے والے ایک دوسرے کھلاڑی احسان حاج صفی کو بھی ایرانی سیاسی حلقوں اور حکومتی عہدیداروں کی طرف سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئی تھیں۔انہوں نے اس میچ میں شرکت پر معافی مانگ لی ہے جس کے بعد اسے ٹیم میں بحال کر دیا گیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کیوں نہیں ہوا ‘ رمیز راجا سلیکشن کمیٹی پر برہم
-
سچن ٹنڈولکر کے قریب ترین سیکیورٹی گارڈ نے خودکشی کرلی
-
سندیپ لامیچنے کو ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی، نیپال کے لیے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنے کے اہل
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: آئی سی سی نے ناظرین کی آسانی کیلئے بھارت کو دوسرا سیمی فائنل الاٹ کردیا
-
صائم ایوب کی بیٹنگ پوزیشن تبدیل کی جائے: رمیز راجہ کا مشورہ
-
بابر اعظم نے حسن علی کو تیسرا ٹی ٹونٹی کھلانے کی وجہ بتا دی
-
رمیز راجا ایک مرتبہ پھر سلیکشن کمیٹی کو ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹیم کا اعلان نہ کرنے پر برس پڑے
-
آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے کارکردگی میں بہتری آئی، بابراعظم
-
سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی
-
پی سی بی نے ڈیوڈ ریڈ کو ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا مینٹل پرفارمنس کوچ مقرر کردیا
-
آئیگا سویٹیک اورکوکو گف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں
-
سعید انور نے پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح کو ملازمت پیشہ خواتین سے جوڑ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.