تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک ساتھ متعدد وکٹیں گرا دیں
سابق صدرپیپلزپارٹی پنجاب رانا آفتاب،سابق ایم پی اےسجادجتھول،جیکب آباد سے بابو عبدالقادربرڑو اورصدام خان برڑوکا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان،عمران خان نےخیرمقدم کیا۔میڈیا رپورٹس
ثنااللہ ناگرہ منگل 14 نومبر 2017 16:59
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیرمین تحریک انصاف عمران خان نےپارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں سے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔
ملاقات میں ملک اور سندھ کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا گیا۔عمران خان سے پیپلزپارٹی پنجاب کے سابق صدر رانا آفتاب، بہاولنگر سےسابق ایم پی اےسجاد جتھول، جیکب آباد سے بابو عبدالقادربرڑو اورصدام خان برڑو نے ملاقات کی۔ اس موقع پرپی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف میں شامل ہونیوالوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ آئندہ انتخابات میں ملک بھر سے کامیابی حاصل کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.