بر سیم لو سر ن اور جئی را ئی گرا س کی عمد ہ اقسام د ر ج ذ یل سفا ر شات کے مطابق کا شت کریں،زرعی ما ہرین

منگل 14 نومبر 2017 19:13

سلانوالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء)) زر عی ما ہر ین نے کا شت کاروں کو ہدا یت کی ہے کہ مو سم سر ما میں جا نوروں کی سبز چا ر ہ کی ضرور یا ت کو پو را کر نے کیلئے بر سیم لو سر ن اور جئی را ئی گرا س کی عمد ہ اقسام د ر ج ذ یل سفا ر شات کے مطابق کا شت کریں، زمین میں تین چار دفعہ ہل اور سہا گا چلا کر اچھی طرح نر م اور بھر بھر ی کر لیں گو بر کی گلی سڑ ی کھا د 12سے 15گڈے فی ایکڑ بیجا ئی سے قبل یا دو بو ری ڈ ی ا ے پی فی ایکڑ کھیت میں یکساں بکھیر کر ہل چلا ئیں برسیم لو سر ن اور اگیتی جئی کی کا شت 15نو مبر تک مکمل کر لیں البتہ جئی کی د ر میا نی اور پچھیتی اقسا م دسمبر کے آخر تک کا شت کی جا سکتی ہیں، بر سیم اور لوسر ن کا صاف ستھرا معیار ی بیج 6سی8کلو گرا م فی ایکڑ استعمال کریں برسیم اور لو سر ن کی کا شت بذر یعہ چھٹہ کھڑے پا نی اور لو سر ن کی کا شت بذ ریعہ ڈ ر ل قطاروں میں 30سینٹی میٹر کے فا صلے پر کریں، برسیم کی مخلو ط کا شت کیلئے سر سوں کی بجا ئے را ئی گراس یہ 15سے 20کلو گرا م جئی کا معیا ر ی بیج فی ایکڑ استعما ل کریں ،بر سیم اور لو سر ن کو پہلاپا نی بیجا ئی کے ایک ہفتے اور جئی کو تین ہفتے بعد ضرور د یں۔