تین روزہ ریلوے انٹر ڈویژنل کرکٹ چیمپئن شپ کا آغاز
منگل 14 نومبر 2017 19:55
(جاری ہے)
تنویر جاوید نے 92، زین الحسنین 65، سلمان علی 39 اور محمد محسن نے 54 رنز ناٹ آئوٹ بنائے۔
سکھر ڈویژن کی جانب سے حیدر علی نے 3/103، رائو ساجد 1/66 اور وسیم رضا نے 1/82 وکٹس حاصل کیں۔ جواب میں سکھر ڈویژن 37 اوورز میں 133 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پی آر ایس بی الیون نے پہلی اننگز میں 234 رنز کی برتری حاصل کرتے ہوئے مخالف ٹیم کو فالو آن کر دیا۔ رائوساجد نے 42 رنز ناٹ آئوٹ، ظفر علی 40 اور کاشف صدیق نے 24 رنز بنائے۔ پی آر ایس بی الیون کی طرف سے عمیر خان نے 3/19، محمدرمیض 3/22، علی زریاب 1/1، زین الحسنین 1/2ا ور شاہد علی نے 1/17 وکٹ حاصل کیں۔ دوسری اننگز میں سکھر ڈویژن 32 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ احمد اللہ نے 62 رنز ناٹ آئوٹ بنائے۔ پی آر ایس بی الیون کی طرف سے محمد رمیض نے 4/45، عمیر خان 3/22، محمد محسن 1/6 اور آفتاب ازور نے 1/53 وکٹ حاصل کیں۔ جاوید اشرف، قیصر وحید امپائر جبکہ اظہر حسین سکورر تھے۔ مغلپورہ انسٹیٹیوٹ گرائونڈ پر کھیلے گئے میچ میں ریلوے پولیس نے پہلے کھیلتے ہوئے 18.4 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 62 رنز بنائے۔ خضر عباس نے 17 اور شہریار جعفری نے 16 رنز بنائے۔ ورکشاپس ڈویژن کی جانب سے علی زبیر نے عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6/38 اور نثار احمد نے 3/23 وکٹ حاصل کیں۔ جواب میں ورکشاپس ڈویژن نے 37.5 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے۔ شاہ رخ علی نے 55، عثمان لیاقت 23، عاصم علی ناصر 23 اور حمزہ نذر نے 16 رنز بنائے۔ ریلوے پولیس کی جانب سے شہریار جعفری نے 6/76 اور نیاز احمد نے 4/55 وکٹ حاصل کیں۔ پہلی اننگز میں ورکشاپس ڈویژن نے 131 رنز کی برتری حاصل کی۔ دوسری اننگز میں ریلوے پولیس 38.3 اوورز میں تمام کھلاڑیوں کے نقصان پر 130 رنز بناسکی۔ فہد عالم نے 82 رنز بنائے۔ ورکشاپس ڈویژن کی جانب سے محمد فیصل نے 4/16، نثار احمد 2/32 اور اسد اللہ نے 2/53 وکٹ حاصل کیں۔ طارق رشید، قیصر خان امپائر جبکہ وارث بشیر سکورر تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ کا ایک اور اپ سیٹ
-
عماد وسیم نے پاکستانی ٹیم میں اپنے کردار کا انکشاف کر دیا
-
رکی پونٹنگ کے بعد اینڈی فلاور کا بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار
-
پی ایچ ایف ہیڈ کوارٹر کے ملازمین پانچ ماہ سے تنخواہ سے محروم
-
رکی پونٹنگ کا بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار، وجہ بھی بتا دی
-
پی سی بی نے آفیشلز پر سفری پابندیاں نافذ کر دیں
-
انگلینڈ کے دو اہم کھلاڑی پاکستان کے خلاف چند ٹی ٹونٹی میچوں سے محروم رہیں گے
-
امریکا نے سندیپ لمی چانے کو ویزہ دینے سے انکار کردیا
-
انگلینڈ کے خلاف سیریز، بابر نے تیسرے نمبر پر بیٹنگ کا اشارہ دیدیا
-
ٹی ٹوئنٹی میں بڑا اپ سیٹ، امریکا کی بنگلادیش کو شکست
-
وسیم اکرم سمیت معروف کھلاڑی کرکٹ آسٹریلیا کے ملٹی کلچرل ایمبیسڈر مقرر
-
پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ منسوخ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.