دیربالا، شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے شعبہ زوالوجی تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس 16نومبر تک جاری رہیگا
منگل 14 نومبر 2017 23:02
(جاری ہے)
چیف ارگنایزر زوالوجی ڈیپارٹمنٹ کے چیر پرسن ڈاکٹر فرزانہ پروین نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور اس کانفرنس کو طلباء کیلئے انہائی فایدہ مند قرار دے دیا دیگر مقر رین میں ڈاکٹر عظیم خان ،ڈاکٹر محمد سبحان ،ڈاکٹر محمد کمال خان،ڈاکٹر محمد علی اور محمد ادریس شامل تھیں۔
تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل کے علاوہ ملک کے مختلف یونیورسٹیوں کے طلباء شریک ہیں طلباء نے کانفرنس کے انعقاد پر شعبہ زوالوجی کے کاوشوں کو سراہا اور اسے ایک اہم پیش رفت قرار دے دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.