بھارت میں چوروں نے سرنگ کھود کرسرکاری بینک لوٹ لیا
ملزمان نے بینک کے قریب دکان کرایہ پر لی،چارماہ تک سرنگ کھودتے رہے،بھارتی پولیس
بدھ 15 نومبر 2017 11:56
(جاری ہے)
پولیس کا ماننا ہے کہ چوروں نے بینک کے ساتھ ہی ایک دکان کھول رکھی تھی اب تک یہ ظاہر نہیں کہ کسی کو شک پڑے بنا کئی ماہ تک یہ چور سرنگ کھونے میں کیسے کامیاب ہوئے۔
مقامی میڈیا نے بینک کے بہت سے پریشان صارفین سے بات کی جن میں کچھ کا کہنا تھا کہ ان کی عمر بھر کی جمع پونجی بینک میں لاکروں میں موجود تھی اور اب وہ لٹ گئی ہے۔ ایک شخص کا کہنا تھا کہ کئی نسلوں سے ان کے خاندان میں جو زیور تھا وہ چوری ہو گیا ہے۔پیر کے روز جب بینک ملازین بینک پہنچے تو انھوں نے یہ واقعہ پولیس میں رپورٹ کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بینک کے 225 میں سے 30 لاکروں میں چوری کی گئی ہے۔اس واقعے کے ملزمان کی نشاندہی ہونا ابھی باقی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ بینک کے 225 میں سے 30 لاکروں میں چوری کی گئی ہے۔بینک آف بروڈا سرکاری بینک ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.