اسلام آباد، میرجان جمالی انسانی کمشنرمشن کے چیئرمین مقرر
بدھ 15 نومبر 2017 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سابق ڈپٹی چیئرمین سینٹ میرجان جمالی سے انسانی کمشنرمشن اسلام آبادکی سفیررابیعہ ایچ علی نے ملاقات کی ،ملاقات میں رابیعہ ایچ علی نے میرجان جمالی کوانسانی کمشنرمشن کاپاکستان میں چیئرمین مقررکرتے ہوئے کہاکہ ہم میرجان جمالی کاشکریہ اداکرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں محروم طبقے کی بہتری اوراچھی زندگی گزارنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں ۔
ہم انہیں اپنی تنظیم کی جانب سے بلوچستان میں کام کرنے کیلئے مقررکرتے ہیں ،اوراس حوالے سے مکمل حمایت کااعلان بھی کرتے ہیں ۔اس موقع پرمیرجان جمالی نے کہاکہ انسانی کمشنرمشن اپنی کاوشیں جاری رکھے ہم ان کی بھرپورحمایت کرتے ہیں اوران کے کاموں کی تعریف کرتے ہیںمزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.