بل اینڈ ملینڈا گیٹس فائونڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کی وفاقی وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ ملاقات
جمعرات 16 نومبر 2017 16:31
(جاری ہے)
اس موقع پر بل گیٹس نے کہا کہ پولیو کے علاوہ ہم صحت کے شعبے میں جدت اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے ماں اور بچے کی صحت کے شعبے میں تعاون کی پیش کش کی۔ اجلاس میں طے پایا کہ وزارت قومی صحت اور بل گیٹس فائونڈیشن میں باہم اشتراک کو عملی شکل دینے کیلئے دونوں طرف سے فوکل پرسن نامزد کئے جائیں۔ اس سلسلے میں بل گیٹس کی طرف سے ڈاکٹر حسن جبکہ وزارت صحت پاکستان کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیظ نامزد کئے گئے۔ وزیر قومی صحت نے بل گیٹس کو بتایا کہ پولیو کے حوالے سے پر سطح پر مانیٹرنگ کا مربوط نظام موجود ہے اور ان علاقوں میں جہاں پولیو وائرس گردش کر رہا ہے ان پر خصوصی توجہ دی جار ہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی سربراہی میں اگست میں منعقدہ اجلاس میں پولیو کے خاتمے کو ترجیحاتی قومی ایجنڈقرار دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومتیں اس سلسلے میں اپنا بھر پور کردار ادا کر رہی ہیں۔ پولیو ورکر اس مہم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ان کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاک فوج کے تعاون سے ایک محفوظ انداز میں پولیو کی مہم چلائی جارہی ہے ۔ وزیر قومی صحت نے اس امر پر زور دیا کہ پولیو کے خاتمے پر تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں لہذا اس پروگرام پر کام جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.