وفاقی حکومت سندھ کے عوام کے مسائل بخوبی سمجھتی ہے اور اسے حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،گورنر سندھ
میاں محمد نواز شریف نے دورہ ٹھٹھہ کے دوران جن ترقیاتی اسکیموں اعلان کیا تھا ان سب پر تیزی سے کام ہورہا ہے ،محمد زبیر کی گفتگو
جمعرات 16 نومبر 2017 17:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کو حالیہ ضمنی انتخابات میں کامیابی نہیں مل سکی ہے اور دیکھنا یہ ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں آصف علی زرداری کی کیا حکمت عملی ہوتی ہے۔
گورنر سندھ نے کہا کہ موجود حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور عام انتخابات وقت مقررہ پر ہی ہوںگے۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ میں سندھ میں وفاق کا نمائندہ ہوں اور وفاق کی نمائندگی کر رہا ہوں میرے لئے سب سیاسی جماعتیں برابر ہیں۔ٹھٹھہ کے شیرازی برادران بڑے سرگرم ہیں وہ مجھے گورنر ہائوس میں بھی پکڑ کر عوام کے مسائل پر بات کرتے ہیں اور وہ عوام کے حقیقی رہنما ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.