Live Updates

انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ، مریم نواز

جمعرات 16 نومبر 2017 23:40

انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ معزز ججز کا یہ کہنا کہ پانامہ فیصلہ برسوں یاد رکھا جائے گا ،پانامہ کیس کے فیصلے کو بری مثال کے طور پر مدتوں یاد رکھا جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ انصاف کے قتل کے اپنے نتائج سامنے آئیں گے ، ایک برا فیصلہ انصاف کی ساکھ کو تباہ کردیتا ہے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :