چائلڈ لیبر ایکٹ مکمل طور پر نظر انداز ہونے کیخلاف سمیت 4تحاریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعہ 17 نومبر 2017 15:27
(جاری ہے)
انکا حکومت سے مطالبہ ہے کہ وہ چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر سخت نوٹس لے۔مسلم لیگ (ق) کے چوہدری عامر سلطان چیمہ کی جانب سے لاہور میں راہزنوں اور ڈاکوئوں کی وارداتوں کیخلاف تحریک التوا ئے کار جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں برس پہلے 10ماہ میں لاہور میں ڈاکوں،رہزنوں کا راج رہا اور 84 تھانوں میں سے 53 تھانوں کی حدود میں جرائم پیشہ افراد نے ات مچا دی،درجنوں شہریوں کو ڈکیتی مزاحمت پر گولیاں برسا کر موت دے دی گئی۔
جبکہ سینکڑوں افراد کو فائرنگ کرکے زخمی کی گیا۔53 تھانوں کی حدود میں 68 فیصد جرائم میں اضافہ ،ڈاکو اور رہزن اسلحہ کی نوک پر شہریوں سے لوٹ مار کرتے رہے۔تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار جمع کروائی جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق حکومت پنجاب کا تعلیمی اصلاحات کا منصوبہ صرف کاغذوں کی حد تک محدود ہے اور لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف ایلیمنٹری سکولوں میں سائنسی لیبز اور اضافی کمروں کی تعمیر خواب بن کر رہ گئی۔جبکہ تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی خاتون لیکچرار کو ہراساں کرنے کیخلاف اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کروائی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.